نئی دہلی ،بھارتی میڈیا پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کروانے کیلئے دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے احتجاج کو جواز بنانے لگا۔اپنے میڈیا کی ذریعے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی چھیننے یا ہائبرڈ ماڈل پر مجبور کرنے کیلئے اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے احتجاج اور سری لنکا اے کے دورے کو ملتوی کیے جانے پر سیکیورٹی کا جواز بناکر پیش کرنے لگا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے بورڈ ممبر کے اجلاس سے محض ایک روز قبل ایونٹ میں شریک دیگر ٹیموں کے بورڈز کو حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد اور پاکستان کی موجودہ صورتحال کے باعث پلئیرز کی سیکیورٹی کے مسائل ہیں۔
کھیل
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت سیاسی احتجاج کو سیکیورٹی جواز بتانے لگا
- by web_desk
- نومبر 28, 2024
- 0 Comments
- 64 Views
- 4 ہفتے ago
Leave feedback about this