سپریم کورٹ بار چیف جسٹس عمر عطا بندیال کیلئے الوداعی عشائیہ دیگی ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کا الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیاجائیگا۔سپریم کورٹ بار کی طرف سے سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ پر عشائیہ دینے کی روایت ہے ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو چیف جسٹس پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہونگے ۔
Leave feedback about this