پاکستان جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر تحقیقات پر حکم امتیاز ختم

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر تحقیقات پر حکم امتیاز ختم

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر تحقیقات پر حکم امتناع ختم کردیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی متفرق درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر پر ایف آئی اے کی انکوائری کے معاملے پر وفاقی حکومت کی حکم امتناع ختم کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی ۔عدالت عالیہ نے سائفر تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس لے لیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image