اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈیرہ غازی خان کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لگائے گئے 2 اعتراضات دور کردیے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی جس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عدالت کے سامنے پیش ہوئے جبکہ وکلا نے دلائل دیئے ۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے کہا کہ رجسٹر ار آفس نے آپ کی درخواست پر اعتراضات عائد کیے ہیں ، اعتراض عائد کیے ہیں ، اعتراض ہے ک آپ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کیوں نہیں کی ؟وکیل نے جواب دیا کہ ہمیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونا تھا اس لیے لاہور ہائیکورٹ نہیں جاسکتے تھے
Leave feedback about this