تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں ، مریم اورنگزیب

چیئرمین پی ٹی آئی سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں ، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نو منئی سانحے کے ماسٹر مائنڈ ہیں ہم شفاف ٹرائل چاہتے ہیں انہوں نے کہاکہ ملٹری کورٹس میں فوجی تنصیبات پر حملے کا ٹرائل ہورہاہے ، نو مئی واقعات میں ملوث افرا د کو ایسی سزا ہو کہ آئندہ ایسا واقعہ کبھی نہ ہو مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عالمی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی کے انسانی حقوق کے پراپیگنڈے کو مسترد کردیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image