پاکستان

چمن میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، 5 افراد زخمی

ساس نے بیٹی کیساتھ ملکر بہو کو قتل کر دیا

بلوچستان کے شہر چمن میں لیویز چوکی انچارج کی گاڑی کے قریب دھماکے میںچوکی انچارج سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔میزئی اڈا کے علاقے میں کئے گئے حملے میں چوکی انچارج سخت زخمی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔دوسری جانب پولیس نے ضلع خیبر میں کارروائی کرتے ہوئے علی مسجد دھماکے کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق خیل لنڈ ی کوتل سے ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image