کھیل

چائنا اوپن :بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار آریانا سبالینکا ، میڈیسن کیز پری کوارٹر فائنل رانڈ میں پہنچ گئیں

چائنا اوپن :بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار آریانا سبالینکا ، میڈیسن کیز پری کوارٹر فائنل رانڈ میں پہنچ گئیں

بیجنگ : چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے رانڈ میں بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ 26 سالہ آریانا سبالینکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔آریانا نے امریکا کی حریف کھلاڑی ایشلین کروگر کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 2-6 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا، جہاں ان کا مقابلہ امریکی حریف کھلاڑی میڈیسن کیز سے ہوگا۔امریکا کی ٹینس کھلاڑی میڈیسن کیز نے ویمنز سنگلز تیسرے رانڈ میں 28 سالہ برازیلین حریف کھلاڑی حداد مایا کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 3-6 سے ہرا کر ٹاپ 16 رانڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image