پاکستان

پی پی کے نمائندے آرمی چیف کی پالیسی ناکام بنانا چاہتے ہیں ، صدر الدین شاہ

پی پی کے نمائندے آرمی چیف کی پالیسی ناکام بنانا چاہتے ہیں ، صدر الدین شاہ

جی ڈی اے کے سربراہ صدر الدین شاہ نے کہا ہے کہ عبوری حکومت میں پی پی کے نمائندے آرمی چیف کی اعلان شدہ پالیسی ناکام بنانے کی درپے ہیں ۔کراچی میں جی ڈی اے کا اہم اجلاس ہوا جس میں زین شاہ ، صفدر عباسی ، عرفان مروت ، سردار رحیم اور حسنین مرزا نے شرکت کی ۔اس موقع پر صدر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں رائج کرپٹ مافیا کا سسٹم توڑنے تک پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔دوسری جانب جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد محمود سومرو نے بھی جی ڈی اے کے رہنما پیر صدر الدین شاہ سے ملاقات کرکے انتخابات میں ممکنہ اتحاد پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image