پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیا گیا پرویز الٰہی کو ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا،پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتارکرلیا۔پرویز الٰہی اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ پولیس نے گاڑیروک کر انہیں گرفتار کیا، اینٹی کرپشن حکا م پرویز الٰہی کو دوسری گاڑی میں بیٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے ۔پرویز الٰہی کے ترجمان نے بھی سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ۔
Leave feedback about this