کھیل

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکا ءاشرف نے چارج سنبھال لیا

حکومت کا ذکا اشرف کو ورلڈکپ فائنل تک توسیع دینے کا فیصلہ

پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے نئے چیئرمین ذکا ءاشرف نے چارج سنبھالیا۔لاہور میں ذکاءاشرف پی سی بی ہیڈ کوارٹرز پہنچے تو کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا ۔آج پی سی بی کی نئی منیجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس کی ذکاءاشرف صدارت کرینگے۔اجلاس میں کرکٹ بورڈ کی آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی ۔ وفاقی کابینہ نے سمری سرکویشن کے ذریعے پی سی بی کی نئی منیجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی تھی ، نئی منیجمنٹ کمیٹی چار ماہ کیلئے بنائی گئی ہے جو کرکٹ بورڈ کے آئی سی سی سمیت دیگر امور دیکھے گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image