پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر سی بی اے یونین پیپلزیونٹی نے آج سہ پہر تین بجے اجلاس طلب کرلیا۔اس حوالے سے پیپلز یونٹی کا کہنا ہے کہ اجلاس پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی میں سی بی اے دفتر میں ہوگا۔صدر پی آئی اے سی بی اے ہدایت اللہ خان کے مطابق اجلاس میں نج کاری کیخلاف تحریک چلانے پر غور ہوگا۔ان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے اثاثوں کی نج کاری کی کوشش کی جارہی ہے ۔صدر پی آئی اے سی بی اے ہدایت اللہ خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دی جائیگی ۔
پاکستان
معیشت و تجارت
پی آئی اے کی نجکاری روکنے کیلئے آج اجلاس ہوگا
- by web_desk
- ستمبر 28, 2023
- 0 Comments
- 666 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this