تازہ ترین جرائم

پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی ، اندھا دھند فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی ، اندھا دھند فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

اسلام آباد:مردان کے علاقے پارہوتی میں گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں میاں بیوی ، والدہ ،4 سال کا بیٹا اور بھانجا شامل ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے اندر ملزم کی لاش بھی ملی ہے ، تاہم یہ پتا نہیں چل سکا کہ اسے مارا گیا ہے یا خودکشی کی ہے ۔پولیس کے مطابق مقتولین کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ، فائرنگ کی وجہ سے سامنے نہیں آسکی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image