سان فرانسسکو: سماجی رابطوں کی مقبول پلیٹ فارم ٹوئٹر نے اپنے پاکستانی صارفین کیلئے بھی بلیو ٹک سبسکرپشن قیمتاً متعارف کروادی ہے ۔ٹوئٹر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر کی طرح اس کا پلیٹ فارم استعمال کرنیوالے پاکستانی صارفین بھی اب مخصوص فیس ادا کرکے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پربلیو ٹک سبسکرپشن حاصل کرسکتے ہیں۔یہ سروس پاکستانی صارفین سمیت دنیا بھر کیلئے آض ہی متعارف کروائی گئی ہے۔ ٹوئٹر کے ویب ورژن میں بلیو ٹک کا آئی کون سائیڈبار میں دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کو ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر فیس ادا کرنی ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستانی ٹوئٹر صارفین کیلئے بلیو ٹک سبسکر یشن قیمتاً متعارف
- by web_desk
- مارچ 24, 2023
- 0 Comments
- 717 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this