کھیل

پاکستان ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی

پاکستان ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی

ایشیا کپ میں سفر ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی ۔کپتان بابر اعظم ، شاہین آفریدی ، محمد رضوان ،افتخار احمد اور سعود شکیل دبئی سے براستہ انے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے ۔قومی اسکواڈ کے باقی ارکان آج شام دبئی کے بعد اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہونگے ۔بولنگ کوچ مورنی مورکل جنوبی افریقا اور بیٹنگ کوچ اینڈ ریو یوٹک آسٹریلیا روانہ ہونگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image