جرائم

ٹنڈو محمد خان ، فائرنگ سے بہن بھائی جاں بحق

پشاور: 2 ملزموں کی پولیس گاڑی پر فائرنگ

ٹنڈو محمد خان کے نواحی گاو¿ں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔واقعے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گاو¿ں میران محمد شاہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں 45 سالہ مسمات بچلہ اور اس کا بھائی نیاز شاہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ملزمان ارتکاب جرم کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے واقعہ کا نوٹس لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image