وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت لیکن قوم بے لباس ہوچکی ہے، سراج الحق
اسلام آباد: سراج الحق نے شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہوچکی ہے۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز نے اعلان کیا تھا کہ کپڑے بیچ دونگا لیکن ان کے کپڑے تو سلامت ہیں آج قوم بے لباس ہوچکی ہے مہنگائی کیخلاف احتجاجی تحریکیں چلانیوالے پی ڈی ایم کے رہنما آج مہنگائی پر کیوں خاموش ہیں؟انہوں نے کہا کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے آج عوام دووقت کی روٹی سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔
پاکستان
وزیراعظم کے کپڑے تو سلامت لیکن قوم بے لباس ہوچکی ہے، سراج الحق
- by web_desk
- مارچ 12, 2023
- 0 Comments
- 825 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this