تازہ ترین

نگران وزیراعظم مرحوم نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے

نگران وزیراعظم مرحوم نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے

انوارالحق کاکڑ نے اعظم خان کی وفات پر ان کے بیٹے سے تعزیت کا اظہار کیااور مرحوم کی روح کے ایصال کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔نگراں وزیراعظم نے مرحوم محمد اعظم خان کی ملک وقوم کیلئے خدمات کو بھی سراہا نگراں خیبر پختونخوا محمد اعظم خان ڈائریا کی شکایت پر طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث گیارہ نومبر کو پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتقال کرگئے تھے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image