نگران وزیراعظم مرحوم نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگران وزیراعظم مرحوم نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے

نگران وزیراعظم مرحوم نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے

نگران وزیراعظم مرحوم نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے

انوارالحق کاکڑ نے اعظم خان کی وفات پر ان کے بیٹے سے تعزیت کا اظہار کیااور مرحوم کی روح کے ایصال کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔نگراں وزیراعظم نے مرحوم محمد اعظم خان کی ملک وقوم کیلئے خدمات کو بھی سراہا نگراں خیبر پختونخوا محمد اعظم خان ڈائریا کی شکایت پر طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث گیارہ نومبر کو پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتقال کرگئے تھے

Exit mobile version