نوال سعید اور معروف اداکار نور حسن کے درمیان کچھ چل رہاہے جس کا سوشل میڈیا پر برملہ اظہار دونوں ایک دوسرے سے کرنے لگے ہیں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گذشتہ چند ہفتوں سے اداکار نور حسن اور اداکارہ نوال سعید ایک دوسرے کیلئے محبت کا اظہار کرنے لگے ہیں ۔کبھی اداکار نور حسن نوال سعید کی انسٹا پوسٹس پر ان کے حسن کی تعریفوں کے پل باندھتے نظر آتے ہیں تو کبھی اداکارہ اپنی محبت کا اظہار واضح الفاظ میں کرتی نظر آتی ہیں اور تو اور نور حسن بھی ان کی محبت کا جواب محبت سے دیتے ہیں ۔ مختلف سوشل میڈیا پوسٹس پر ان دونوں کی جانب سے ایک دوسرے کیلئے محبت کر پرملا اظہار کے بعد ان کی ایک دوسرے میں دلچسپی سے متعلق چہ مگوئیاں بھی ان دونوں سوشل میڈیا پر خوب ہورہی ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
نوال سعید اور نور حسن کے درمیان کیاچل رہاہے؟
- by web_desk
- اپریل 18, 2023
- 0 Comments
- 1270 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this