محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عوام پر احسان کریں اور لندن میں ہی رہیں ۔نواز شریف کی وطن واپسی پر انہوں نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف واپسی کے بجائے لوٹی ہوئی دولت قوم کو عطیہ کردیں ۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام موروثی سیاست کو ردکرچکے ہیں ۔انہوں نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست اب قصہ پارینہ بن چکی ہے۔
Leave feedback about this