پاکستان

ندیم افضل چن نے پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی بنانے کا الزام ن لیگ پر لگادیا

ندیم افضل چن نے پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی بنانے کا الزام ن لیگ پر لگادیا

ندیم افضل چن نے پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی بنانے کا الزام مسلم لیگ ن پر لگادیاندیم افضل چن نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ اسوقت بھی حکومت میں ہے ۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کو زرداری کی جتنی قربت حاصل ہے بہت کم لوگوں کو حاصل ہے پی پی کیساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے ۔تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو اگلے ہفتے سائفر کیس میں ضمانت مل جائیگی اور وہ جیل سے رہا ہوجائینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image