پاکستان جرائم

میٹرو بس سروس میں چوری کی وارداتیں ، لیڈ ی گینگ کا بڑا انکشاف

میٹرو بس سروس میں چوری کی وارداتیں ، لیڈ ی گینگ کا بڑا انکشاف

راولپنڈی میٹرو بس سروس میں چوری کی وارداتیں کرنیوالا لیڈ ی گینگ گرفتار کرلیاگیا ۔تین ملزمان سے دو مسروقہ موبائل اور چار لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کئے گئے ہیں ۔گینگ کی ارکان میٹروبس پر سوار ہوکر دیگر خواتین کیساتھ واردات کرتی تھیں ، لیڈ گینگ کا ٹارگٹ میٹرو بس پر سوار ہونیوالی خواتین ہوتی تھیں ۔یہ گینگ وارث خان پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا ، پولیس کا دعویٰ ہے کہ لیڈ ی گینگ نے دوران تفتیش درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image