دنیا

مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں مزید2فلسطینی نوجوان شہید

غزہ: سرنگ میں داخل ہونے والے صیہونی فوجیوں پر حملہ، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ:مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں چاقو سے لیس ایک نوجوان نے حم لہ کیا جس میں فوجی اہلکاروں نے اپنے دفاع میں نوجوان پر گولی چلائی۔دوسری جانب عینی شاہد کا کہنا ہے کہ نوجوان کو چوکی پر روکا گیا تھا اور تلاشی کے دوران ہونے والی تلخ کلامی پر اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کیا،نوجوان نہتا تھا۔ادھر مغربی کنارے کے ایک اور علاقے میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو اپنی بربربیت کا نشانہ بنایا۔نوجوان کو پستول رکھنے کا الزام عائد کر کے شہید کیا گیا۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image