پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر ، آرگنائزر مریم نواز کی اپنے بھتیجے کے ہمراہ مدینہ منورہ سے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
شاہی دعوت پرشاہی پروٹوکول میں سعودی عرب میں موجود شریف خاندان آج کل عبادتوں میں مشغول ہے۔میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز سمیت پورے خاندان نے عید بھی سعودی عرب میں منائی ہے۔دورہ سعودی عرب کے دوران شریف فیملی کی متعدد ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن میں میاں محمد نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد کو خصوصی اہلکاروں کے حصار میں عمرہ کرتے ہوئے دیکھا گیا ۔اب مدینہ منورہ میں موجود نواز شریف کے پوتے مریم نواز کے بھتیجے زید نے اپنی پھوپی اور دادا کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔
پاکستان
مریم نواز کی عید کے موقع پر بھتیجے کیساتھ تصویر وائرل
- by web_desk
- اپریل 25, 2023
- 0 Comments
- 1003 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this