کھیل

مجھے سسر کہہ کر مخاطب مت کرنا ،شاہد کی شاہین آفریدی کو تنبیہ

مجھے سسر کہہ کر مخاطب مت کرنا ،شاہد کی شاہین آفریدی کو تنبیہ

کراچی : پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے چھوٹے داماد شاہین آفریدی کو خبردار کیا ہے کہ وہ انہیں عوامی سطح پر سسر کہہ کرنہ پکارے ۔ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ گپ شپ لگاتے ہوئے کہا کہ شاہین کو متنبہ کیا کہ میں دوبارہ تمہارے منہ سے یہ لفظ نہیں سنسنا چاہتا ۔جواب میں شاہین نے کہا کہ لال میرے رول ماڈل ہیں انہوں نے مجھے متاثر کیا ہے کہ میں ان کی بیٹنگ سے لطف اندوز ہوتا ہوں جب وہ آﺅٹ ہوجاتے تو میں ٹی وی بند کردیا کرتا تھا وہ میرے ہیرو اور دوست کی طرح ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image