معیشت و تجارت

ماری پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا

ماری پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا

ماری پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ماری پیٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ماڑی پیٹرولیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر یومیہ 6 لاکھ کیوبک فٹ گیس حاصل کی جائے گی۔ماڑی پیٹرولیم کے اعلان کے مطابق گیس کے کنویں کی کھدائی کا کام 2 جون 2023 کو شروع کیا گیا تھا۔بیان میں ماری پیٹرولیم نے کہا ہے کہ کنویں کو 4577 میٹر تک کھود دیا گیا۔ماری پیٹرولیم کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نئی دریافت سے ملک کے گیس کے ذخائر میں بہتری آئے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image