تازہ ترین

لیگل ٹیم سے مشاورت، عمران خان کل عدالت میں پیش ہونگے

عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل

اسلام آباد:پی ٹی آئی وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان کل عدالت میں پیش ہونگے، عمران خان کی سربراہی میں گذشتہ رات پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کا اجلاس ہو ا جس میں لیگل ٹیم نے مختلف قانون آپشنز کے استعمال پر بات کی اور چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹیم سے طویل مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں خواجہ حارث انتظار پنجوتھا، گوہر علی خان اور دیگر وکلا نے قانون نکات پر بات کی جبکہ پی ٹی آئی لیگل ٹیم نے عمران خان کو قانون حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ذائع کے مطابق عمران خان کا کل اسلام آباد ضلعی کچہری پیش ہونے کا امکان ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image