دنیا

لندن، 72 سالہ امام کو لاپرواہی سے گاڑی چلانے کا مجرم قرار دے دیا گیا

لندن، 72 سالہ امام کو لاپرواہی سے گاڑی چلانے کا مجرم قرار دے دیا گیا

لندن، 72 سالہ امام کو لاپرواہی سے گاڑی چلانے کا مجرم قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں 72 سالہ امام کو لاپرواہی سے گاڑی چلانے سے موت کا مجرم قرار دیا گیا۔امام نے دو افراد کے وارننگ کے باوجود سڑک کے بیچ میں پڑے شخص پر گاڑی چڑھادی۔امام نے پولیس کو بتایا کہ ان کے خیال میں دونوں افراد نشے میں تھے۔واضح رہے کہ 4 مئی 2021 کو لیڈی مارگریٹ روڈ پر پیش آنے والے واقعے میں 49 سالہ شخص کی موت ہوگئی تھی۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ امام کو سزا کے التوا میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image