پاکستان

لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص

لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں جدید معیار کی ٹریفک کیلئے ایک اور انقلابی قدم اٹھا دیا۔لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹرسائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص کر دیا گیا، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں مخصوص لین کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر دیا۔
اس اقدام سے سڑکوں پر ٹریفک حادثات میں کمی اور ٹریفک کی روانی میں بہتری آئیگی۔مرحلہ وار لاہور کی تمام سڑکوں پر بائیکر لینز بنائی جائیں گی، پہلے مرحلے میں فیروزپور روڈ، کینال روڈ سے لاہور پل تک بائیکر لین کی تعمیر جاری ہے، 10 کلو میٹر بائیکرز لین کو خوبصورت سبز رنگ سے تیار کیا جا رہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image