کھیل

قذافی اسٹیڈیم کے انکلو ژر ز کو بھی گرانے کاکام تیزی سے شروع

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم 250 ویں ونڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کریگا

لاہور کے قذافی سٹیڈیم کی دیواریں گرانے کا کام بھی تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل 3 وینیوز کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کر دیا گیا، لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سب سے زیادہ تعمیراتی کام ہو گا، سب سے زیادہ رقم 7 ارب 70 کروڑ روپے ہے۔مرکزی عمارت کو گرانے اور تہہ خانے اور پانی کی ٹینک کی تعمیر کا کام 30 ستمبر تک مکمل کر لیا جائے گا اور پھر ہر ماہ ایک منزل مکمل کی جائے گی، 31 دسمبر تک عمارت کو کھڑا کرنے اور پویلینز مکمل کرنے کا ہدف ہے۔جس سے شائقین بہتر انداز میں میچ دیکھ سکیں گے، ساتھ ہی گرانڈ کے نکاسی آب کے نظام کو بھی جدید بنایا جا رہا ہے۔ڈیجیٹل اسکرینوں کی تنصیب کے ساتھ ساتھ فلڈ لائٹس کو بھی تبدیل کرکے جدید ایل ای ڈی لائٹس لگائی جائیں گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image