پاکستان

فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنیوالوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے ، خواجہ آصف

فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنیوالوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے ، خواجہ آصف

لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنیوالوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے ۔خواجہ آصف نے کہا کہ طالبان کی بہت بڑی تعداد سوات اور فاٹا میں ہے ، ان لوگوں کو وہاں لاکر بٹھایا گیا ، اس وجہ سے دہشتگردی کے واقعات رونما ہورہے ہیں ۔خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن اپنے مقرر ہ وقت پر ہوگا۔فیض آباد دھرنے سے متعلق سابق وزیر کا کہنا تھا کہ فیض آباد دھرنے میں فیض حمید نے معاہدےمیں شامل ہونے کا اصرار کیا ، جن لوگوں نے دھرنیوالوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image