فلپائن کے ساحل سے دور بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 70 کلومیٹر تھی اور مرکز سیرینگیٹی صوبے سے 100 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا۔

Leave feedback about this