تازہ ترین

عید قرباں پر کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ اعلان ہوگیا

عید قرباں پر کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ اعلان ہوگیا

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات جاری ہیں تاہم بڑی تعداد میں ملازمت پیشہ افراد یہ بات جاننے کے منتظر ہیں کہ اس عید قبرباں پر انہیں کتنی چھٹیاں ملیں گی ؟وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے ان چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کھلے رہنے والے دفاتر جہاں ہفتے اور اتوار کو تعطیل ہوتی ہے وہاں جمعرات 29 اور جمعہ 30 جون کو چھٹی ہوگی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق 6 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں جہاں اتوار کی ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے ، وہاں جمعرات 29 جون سے ہفتہ یکم جولائی تک چھٹی ہوگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image