تازہ ترین

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نام القادر ٹرسٹ کے 190 ملین پاﺅنڈ اسکنڈل پر نیب راولپنڈی کی سفارش پر ای سی ایل میں شامل کردیئے گئے ۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ نے سرکلر سمری کے ذریعے دی ۔اس سے قبل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل تھے۔عمران خان کو نو مئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب نے رینجرز کی بھاری نفری کی مدد سے گرفتا ر کیا تھا ، ج کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پر تشدد احتجاج کی ، عسکری ونجی املاک کو نقصان پہنچایا جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ بھی کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image