اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے 3 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واجد حسین تحقیقات کی نگرانی کریں گے، ٹیم میں سب انسپکٹر کاشف ریاض اور شمس خان شامل ہیں۔
ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سے تحقیقات کرے گی، ٹیم عدالت کی معاونت اور قانونی کارروائی آگے بڑھائے گی۔
تازہ ترین
عمران ، بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
- by web_desk
- جنوری 14, 2025
- 0 Comments
- 286 Views
- 9 مہینے ago

Leave feedback about this