دنیا

عراق کا پاکستانی زائرین کیلئے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان

عراق کا پاکستانی زائرین کیلئے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان

عراق نے پاکستان زائرین کیلئے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ رانا ثنا نے عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عراقی وزیر داخلہ عبدالمیر الشماری نے بھی شرکت کی ۔ملاقات میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔وزیر داخلہ رانا ثنا ءنے کہا کہ پاکستان عراق سے برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، پاکستانی شہری کثیر تعداد میں زیادتوں کیلئے عراق کا رخ کرتے ہیں ،وزیر داخلہ کی درخواست پر عراقی وزیراعظم نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزا فیس ختم کرنے کی منظوری دیدی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image