تازہ ترین

صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا

صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا

صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز الاحسن نے گزشتہ روز استعفیٰ دے دیا۔واضح رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن نے رواں سال اکتوبر میں پاکستان کے اگلے چیف جسٹس بننا تھا اور وہ اگست 2025 میں ریٹائر ہونے والے تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image