جرائم

شہید مولانا مسعود عثمانی پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

شہید مولانا مسعود عثمانی پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

سنی علما کونسل کے شہید رہنما مولانا مسعود الرحمان عثمانی پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ اسلام آباد میں درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق مقدمہ عبدالرحمان معاویہ کی مدعیت میں 4 نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا جس میں 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 حملہ آوروں کو نامزد کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تھانہ کھنہ میں قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔یاد رہے کہ مولانا مسعود الرحمان کو گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاو¿ن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image