پاکستان

شہباز شریف نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنی کی کوشش کی ، شاہ محمود قریشی

شہباز شریف نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنی کی کوشش کی ، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ،شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئین پر حملہ ہو رہا ہے ایک ٹولہ آئین پر چلنے سے انکار کررہاہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے ہ اگر آئین نہیں ہے فیڈریشن بکھرجائے گی لچک تو ہم دکھا رہے ہیں ،بلاول کی تقریر بچکانہ تھی وہ ججز کو دھمکیاں دے رہے تھے یہ عدلیہ کو دباﺅمیں لانے کی کوشش کررہے ہیں ۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ے کہ یہ سب کچھ کیوں ہورہاہے کہ انتخابات نہ ہو ں ناامیدی کے باوجود نیک نیتی سے مذاکرات کی میز پر بیٹھوں گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image