پاکستان

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخیر آزاد کرینگے ، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہونگے ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں ہوگا ،ملک بھر میں عید کا چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے ، چاند نظر نہ آنے کی صورت میں عید الفطر بائیس اپریل بروز ہفتہ کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بیس اپریل کو سرج گرہن ہوگا، سورج گرہن کے باعث مختلف ممالک میں نیا چاند نظر نہیں آئے گا 20 اپریل کو سورج گرہن صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر بارہ بجے ختم ہوگا۔اس صورتحال کے سبب عید الفطر تیس روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل 2023 کو منائے جانے کا قومی امکان ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image