جرائم

شمالی وزیرستان ، نامعلو م ملزمان کی فائرنگ زیر حراست 4 دہشتگردی ہلاک

شمالی وزیرستان ، نامعلو م ملزمان کی فائرنگ زیر حراست 4 دہشتگردی ہلاک

شمالی وزرستان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں زیر حراست چار دہشتگر د ہلا ک ہوگئے ۔نامعلوم افراد نے ملزمان کی بنوں منتقلی کے دوران فائرنگ کی ملزمان اور فورسز میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا ہے ۔سرج آپریشن کے دوران ایک حملہ آور کی لاش بھی ملی ہے ۔ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پرحملوں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم میں مطلوب تھا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق باقی دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image