پاکستان

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 74 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 74 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کے ساتھ ہی ہنڈریڈ انڈیکس ایک بار پھر 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے، سٹاک مارکیٹ میں 2120 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 74 ہزار 917 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 208 پوائنٹس کے اضافے سے 72 ہزار 797 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image