بالی ووڈ ادکارہ سوناکشی سنہا فلمی دنیا میں اب سلمان خان کے نقش قدم پر چلتی نظر آئیں گی بالی ووڈ فلم دبنگ میں پولیس اہلکار سلمان خان کی اہلیہ کاکردار نبھانے کے بعد اب سوناکشی سنہا خود پولیس اہلکار بنیں گیں ، نئی ڈرامہ سیریز ، دھاڑ کا پہلا ٹیزر جاری کردیاگیا جس میں سوناکشی سنہا پولیس اہلکار کا کردار نبھا رہی ہیں ۔ ایکشن اور سسپینس سے بھرپور اس فلم سیریز کا پہلا تیزر اداکارہ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیا ہے جسے مداح خوب پسند کررہے ہیں
انٹرٹینمنٹ
سوناکشی سنہا کی پہلی ڈرامہ سیریز ، دھاڑ ، کا ٹیزرجاری
- by web_desk
- اپریل 26, 2023
- 0 Comments
- 1092 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this