موسم

سندھ ، گرمی کی شدت میں اضافے کاامکان

سندھ ، گرمی کی شدت میں اضافے کاامکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین سے چار روز کراچی سمیت جنوبی سندھ میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی ، ٹھٹھہ ، میں پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتے کو موسم انتہائی گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے اور شہر کا درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image