تازہ ترین

سلنڈر پھٹنے سے تین منزلہ عمارت گرگئی ، ملبے تلے دب کر 3 افرا د جاں بحق

سلنڈر پھٹنے سے تین منزلہ عمارت گرگئی ، ملبے تلے دب کر 3 افرا د جاں بحق

جہلم میں جی ٹی روڈ پر 3 منزلہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے عمارت گرگئی ، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ، ملبے تلے 25 افراد کے دبے ہوئے کا خدشہ ہے ، اب تک 7 افراد کو ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ملبے سے تین افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں ، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image