لاہور ، پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے سعید اجمل کو قومی ٹیم کا سپن اور عمر گل کو فاسٹ باﺅلنگ کو چ مقرر کرنے کا فیصلہ کیاہے۔سعید اجمل قومی ٹیم کے سپن باﺅلنگ کوچ ہونگے اور وہ دورہ آسٹریلیا میں قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ بطور سپن باﺅلنگ کوچ جائینگے سابق فاسٹ باﺅلر عمر گل قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلنگ کوچ ہونگے اور وہ دورہ آسٹریلیا میں بطور فاسٹ باﺅلنگ کوچ قومی ٹیم کے ہمراہ جائینگے ، پاکستان کرکٹ بورڈ دونوں کرکٹرز کی باقاعد ہ تعیناتیاں جلد کردیگا۔
Leave feedback about this