ریاض: سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور فرانس کی مسلح افواج کے وزیر سیباسٹین لیکورنو نے سعودی عرب اور فرانس کے تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ عسکری اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا۔دونوں رہنماں نے علاقائی صورتحال، خطے اور دنیا میں امن قائم کرنے کی کوششوں بارے تبادلہ خیال کیا۔
Leave feedback about this