دنیا

سعودی نائب وزیر پاکستان سے مستحکم تعلقات کیلئے پرعزم

سعودی نائب وزیر پاکستان سے مستحکم تعلقات کیلئے پرعزم

سعودی نائب وزیر کان کنی خالد بن صالح المدفر پاکستان کیساتھ مضبوط اور مستحکم تعلقات کیلئے پرعزم ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ ہیں وہ پاک سعودی عرب تعلقات کی تعمیر کیلئے آئے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کان کنی پاکستان میں ابھرتا ہوا شعبہ ہے اس میں سعودی عرب بڑی سرمایہ کاری آئیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image