دنیا

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کیلئے لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کیلئے لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ریاض:سعوید عرب نے ایشیائی ممالک کے لئے سعودی لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے فروری میں ایشیا سے خریداروں کے لئے عرب لائف کروڈ کی سرکاری فروخت کی قیمت عمان،دبئی کی اوسط شرح سے1.8ڈالر فی بیرل کم کردی ہے یہ قیمت جنوری میں میں سرکاری فروخت کی قیمت سے1.45ڈالر فی بیرل کم ہے۔ایک سعودی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ مملکت نے گزشتہ دسمبر میں اپنی تیل کی برآمدات7.21ملین بیرل یومیہ پربرقرار رکھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image