سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرہوگئے۔سری لنکا کرکٹ کی ایگز یکٹو کمیٹی نے 34 سالہ لاہیرو تھر یمانے کا استعفیٰ منظور کرلیا۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ لاہیرو تھر یمانے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کیلئے اپنا استعفیٰ بھجوایا تھا۔سری لنکا کرکٹ کے اسی او او ایشلے ڈی سلوا نے کاہ ہے ہک لاہیرو تھریمانے کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور سری لنکا کرکٹ میں ان کی خدمات کو یاد رکھاجائیگا۔
Leave feedback about this